علیمہ خان ایف بی آر کو جرمانے کی رقم ادا نہ کر سکیںJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 علیمہ خان نے ایف بی آر کو 25 فیصد جرمانہ عائد کیا تھا اور باقی جرمانہ ادا کرنے کے لیے 21 جنوری تک کی مہلت طلب کر رکھی تھی۔