داتا دربارکے قریب ہوئے خود کش حملے میں شہدا کی تعداد11 ہوگئیMay 9, 2019عادل نظامی0 ڈائریکٹرایمرجینسی میو اسپتال کے مطابق 24 زخمیوں کو اسپتال کے سرجیکل ٹاور میں منتقل کردیا گیا ہے۔دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔