دبئی: دنیا کی پہلی کلائیمٹ کنٹرول گلی جہاں سارا سال بارش ہو گیJune 26, 2020ویب ڈیسک0 دبئی کے پوش علاقے دا ہارٹ آف یورپ میں یہ گلی قائم کی جائے گی، جو دبئی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے جانے والے منصوبے کا حصہ ہے، رپورٹ