ہے جذبہ جنوں: شدید گرمی، صحرا میں خواتین پولیو ورکرز اونٹ پہ قطرے پلانے پہنچ گئیںJune 10, 2021ویب ڈیسک0 صحرائی تحصیل چوبارہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز بچوں کو کے قطرے پلانے پہنچ گئیں۔