باجوڑ :سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن،دہشتگرد کمانڈر مارا گیاDecember 18, 2021ویب ڈیسک0 دہشتگرد غفور عرف جلیل، مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔