خدیجہ صدیقی اقدام قتل کیس: ملزم سپریم کورٹ سے گرفتارJanuary 24, 2019ویب ڈیسک0 ملزم شاہ حسین نے خدیجہ صدیقی کی گردن سمیت جسم کے دیگر حصوں پر خنجر کے 23 وار کیے تھے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی تھی