پاکستان میں کہیں بھی طوفان کا خطرہ نہیں، محکمہ موسمیاتSeptember 15, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کے 80 فیصد علاقوں میں مون سون پہلے ہی ختم ہو چکا ہے، ترجمان محکمہ موسمیات