بھارت کو حساس ہتھیاروں کی فروخت، پاکستان کے شدید تحفظاتApril 18, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو حساس ہتھیاروں کی فروخت سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔