سید علی گیلانی نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم امہ سے مدد کی اپیل کردیAugust 25, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فوج مارنے کے لیے تیار ہیں لیکن کشمیری عوام پرامن رہ کر بڑے احتجاجی مظاہرے کریں۔ بزرگ رہنما کا عوام کے نام خط