کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 5 افراد جاں بحق، 70 سے زائد متاثرFebruary 16, 2020ویب ڈیسک0 سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کے مطابق بندرگاہ کے قریبی علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج ہوا جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔