ایران نے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عائد کردیںFebruary 23, 2021ویب ڈیسک0 عالمی ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کار اب حساس جوہری تنصیبات کا اچانک دورہ کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔