بھارت نےروس سے تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاMarch 9, 2019ویب ڈیسک0 روس سے دس سال کے لیے لی جانے والی یہ بھارت کی تیسری آبدوز ہے جو جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگی۔