سر جونی آئیو کی نجی کمپنی قائم کرنے کے لیے ’ایپل‘ سے علیحدگیJune 28, 2019ویب ڈیسک0 ٹیکنالوجی کی دنیا میں کہا جاتا ہے کہ ایپل کے آئی فون، آئی پیڈ، آئی پوڈ اور میک بک کی کامیابی میں جونی آئیو کے ڈیزائن کا بڑا دخل ہے۔