مسیحی برادری آج جوش و خروش کے ساتھ کرسمس منا رہیDecember 25, 2019ویب ڈیسک0 ملک بھر میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادتگاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔