اڈیالہ جیل میں جوئے کی محفلیں لگنے کا انکشافMay 11, 2019محمد ظریف0 قیدیوں کی جانب سے موبائل کا استعمال بھی دھڑلے سے کیا جا رہا ہے جبکہ تمام سہولتوں کے لیے اہلکار مبینہ طور پر پیسے وصول کرتے ہیں