وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سامنے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ نے فنڈز نہ دیے جانے کا رونا رویا تو عالمی ادارہ صحت کی کنٹری ہیڈ نے عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ کرانے کے الزامات عائد کرد یے۔