خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی ہڑتال،انتظامیہ نے ایف آئی آر درج کرادیMay 15, 2019طارق وحید0 حکومت، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے درمیان باہمی پیدا ہونے والی چپقلش اور تناؤ کا سب سے زیادہ نقصان وہ مریض اٹھارہے ہیں جو نجی اسپتالوں سے علاج کرانے کی سکت نہیں رکھتے ہیں