سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر مقدمہOctober 21, 2020ویب ڈیسک0 واشنگٹن ڈی سی میں دائر کیے گئے مقدمے میں ترک شہری خدیجہ چنگیز نے جمال خاشقجی کی موت پر ذاتی اور مالی نقصان کا دعویٰ کیا ہے