ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت جسپریت بمرا کو ورک لوڈ مینج کرنے میں مددگار ثابت ہو گی، اسسٹنٹ کوچ

جسپریت بمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔