تفتیشی ٹیم کو جدید تربیت دیکر کرپشن کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، چیئرمین نیبSeptember 7, 2020ویب ڈیسک0 نیب کی موجودہ انتظامیہ نے کرپشن سے لوٹے گئے 363 ارب روپے برآمد کیے، ملکی اور بین الاقوامی ادارے نیب کی کارکردگی کے معترف ہیں،جسٹس(ر) جاوید اقبال