ذہنی مریض غلام عباس کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیاJune 18, 2019ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ نے آج سزا پر عمل درآمد کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا۔