جسٹس آصف سعید کھوسہ نئے چیف جسٹس نامزدJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 صدرعارف علوی نے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے، چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے