جج کی وڈیو کا معاملہ: مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواستJuly 8, 2019طلحہ سعید0 سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ مصری شاہ لاہورمیں درخواست دے دی گئی ۔