’لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 4 ہزار 268 کیسز نمٹا دیے‘December 7, 2019ویب ڈیسک0 سیکریٹری لاپتہ افراد کمیشن کے مطابق نومبر کے مہینے میں لاپتہ افراد کے حوالے سے 43 کیسز موصول ہوئے