کورونا سے تحفظ: سیلف جنریٹنگ ڈس انفیکشن سسٹم ایجادDecember 8, 2020ویب ڈیسک0 پرہجوم مقامات پرکورونا سمیت دیگر بیکٹریاز سے محفوظ رکھنے والا سیلف جنریٹنگ ڈس انفیکشن سسٹم جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مکینیکل انجینئرز نے ایجاد کیا ہے۔