اداکار جارج کلونی کو وزن کم کرنا مہنگا پڑ گیا، اسپتال منتقلDecember 11, 2020ویب ڈیسک0 جارج کلونی کو معدے میں شدید درد کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان میں لبلبے کی سوزش کی تشخیص ہوئی ہے۔