خیبرپختونخوا میں نیشنل گیمزمؤخر، وزراء کےمؤقف میں تضادOctober 15, 2019شہاب اعوان0 وزیراطلاعات خیبر پختونخواشوکت یوسفزئی نے کہا کہ کچھ لوگ دھرنا دینے جا رہے ہیں،گیمز پرامن رکھنا چاہتے ہیں۔10 ہزار کھلاڑیوں کے بہترسکیورٹی انتظامات کے لئے گیمزملتوی کردئے گئے ہیں۔