سندھ حکومت کی جانب سے پلاسٹک بیگ پر پابندی کوتاجروں نےمستردکردیاSeptember 30, 2019غیاث الدین0 چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ پلاسٹک بیگزکی فروخت اور استعمال پریکدم پابندی قبول نہیں ہے، تاجروں کواعتمادمیں لیے بغیر کوئی بھی فیصلہ کرنا زیادتی ہے۔