کوئٹہ: نان بائیوں کا مطالبہ مان لیا گیا، روٹی کا وزن کم کرنے کی منظوری دیدی گئیJanuary 23, 2020ویب ڈیسک0 نان بائی روٹی کے پیڑے کا وزن 310 گرام سے کم کرکے 260 گرام کردیں گے اور اس سے تیارکردہ روٹی 20 روپے میں فروخت ہوگی۔