اسلام آباد: بندروں کا حملہ، وائلڈ لائف کا ملازم زخمیFebruary 15, 2021محمد ظریف0 بندروں نے اہلکار پر خوراک نہ کھلانے کی وجہ سے حملہ کیا ہے، چیئرمین اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ