مفتاح اسماعیل کے بعد شہباز شریف کو بھی پویلین بھیجا جا رہا ہے، بیرسٹر سیفOctober 6, 2022ویب ڈیسک0 لندن پلان کے تحت شہباز شریف کی چھٹی ہونے والی ہے،اس پلان کی مرکزی کردار مریم نواز، والد اور دیگر ہم خیال ہیں۔