ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی این جی اوز کو لاکھوں روپے کی گرانٹ جاری کردیJuly 9, 2019دانیال عمر0 ڈاکٹر یاسمین راشد ان سوسائٹیز کی پیٹرن ان چیف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس 70 لاکھ گرانٹ حاصل کرنے والی سوسائٹی کی وائس پریذیڈنٹ ہیں۔