یونیورسٹی کے 40 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پرJune 18, 2019نعمان مقصود0 آج احتجاجی اساتذہ کی طرف سے یونیورسٹی کے اسلام آباد مین کیمپس کے مرکزی گیٹ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا ہے۔