نئی دہلی میں بڑھتی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی آکسیجن کی فروختNovember 16, 2019ویب ڈیسک0 نئی دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں آکسی پیور نامی کمپنی سات قسم کے فلیور میں خالص ہوا دے رہی ہے۔ جس میں ہر فلیور کے الگ الگ فائدے بتائے جارہے ہیں۔