ترکی: صدر کے دستخط، آیا صوفیہ میوزیم سے پھر مسجد میں تبدیلJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 عبادت کے لیے کھولے جانے سے تاریخی اہمیت کے حامل عالمی ورثے کی شناخت میں کوئی کمی نہیں آئے گی، صدارتی ترجمان ابراہیم قالن