کچھ چینی صارفین کیلیے مائیکروسافٹ کے ’بنگ‘ کو بحال کردیا گیاJanuary 24, 2019رائٹرز0 ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ سروس کو دوبارہ شروع کرنا عارضی عمل ہے یا مستقل