حصے کی ’زمین‘ نہ لانے والی روزہ دار بیوی زندہ جلا دیJune 4, 2019فاروق ملک0 نازیہ ارم نے سرجیکل وارڈ 4، وکٹوریہ اسپتال میں دوران علاج پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند محمد ریاض اور نند پروین دختر احمد علی نے تیل چھڑک کر آگ لگائی ہے۔