روسی فضائیہ نے امریکی طیارے کو اپنی سرحد سے پرے دھکیل دیاJune 19, 2019ویب ڈیسک0 امریکی فضائیہ کے طیاروں بی- 52 ایچ کو دو مرتبہ روسی طیاروں کی مداخلت کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے روس کی مشرقی اور جنوبی سرحدوں کی جانب سے پروازیں بھریں۔