آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی: اٹارنی جنرلMarch 23, 2022جاوید سومرو0 منحرف اراکین کو سندھ ہاؤس میں رکھنے پر حبس بے جا کی درخواست دائر کرسکتے تھے، بیرسٹر خالد جاوید خان کی میڈیا سے گفتگو