بلاول بھٹو آپ کی تقدیر بدلے گا، آصف زرداریDecember 27, 2021ویب ڈیسک0 بی بی صاحبہ سے کیا ہوا وعدہ آہستہ آہستہ پورا کر رہا ہوں، سابق صدر پاکستان کا گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب