ایڈز کنٹرول پروگرام ناکام ہونے پر ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے، خرم شیر زمانSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 صوبائی وزیر صحت عذرہ پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں ایڈز کے مرض میں کمی آ رہی ہے اور لوگ اب ٹیسٹ کرانے آ رہے ہیں۔