بہاولنگر کریکر حملہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانAugust 20, 2021ویب ڈیسک0 جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 5 لاکھ جبکہ دیگر 11 زخمیوںکو ایک لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی