بھتے کی کالز، آئی جی نے کریک ڈاؤن کیلئے افغانستان سے معاہدہ کرنیکی تجویز دیدیJanuary 27, 2023ویب ڈیسک0 حکومت نے ایسی فون کالز بلاک کرنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن کے آپریٹر سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معظم جاہ انصاری کا میٹ دی پریس سے خطاب