پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے ایک اور بھارتی ریکارڈ توڑ دیاAugust 17, 2020ویب ڈیسک0 راشد نسیم نے10 کلو وزن کے ساتھ گیارہ سو پچپن 1155 کے مقابلے میں تیرہ سو ستر 1370 ککس کو ٹارگٹ پر ہٹ کرکے بھارتی ریکارڈ چکنا چور کر دیا۔