نالوں کی صفائی کراچی کا مستقل حل نہیں، میئر کراچیSeptember 9, 2019ویب ڈیسک0 میئر کراچی نے کہا کہ بڑے منصوبے سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں اس لیے میں کسی بڑے منصوبے پر کام نہیں کر سکتا۔