سندھ اسمبلی کے اراکین بڑھی ہوئی تنخواہوں کے حصول کیلئے عدالت پہنچ گئےJuly 22, 2019غیاث الدین0 پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 60 کروڑ سے زائد کے شارٹ فال کی وجہ سے رقم جاری نہیں کر رہی۔