سال 2020: پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد کے 2960 واقعات رپورٹApril 8, 2021ویب ڈیسک0 غیر سرکاری تنظیم ساحل نے بچوں پر جنسی تشدد سے متعلق نئے اعدادو شمار جاری کردیے