اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےJuly 18, 2022ویب ڈیسک0 زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز وانا سے 64 کلومیٹر دور، گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔