بوم بوم آفریدی کا آخری پی ایس ایل؟February 24, 2021ویب ڈیسک0 تباہ کن بلے بازی کی وجہ سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی کی آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں پہلے چھ بیٹس مین میں بھی باری نہیں آئی۔