شہرہ آفاق ٹینس اسٹار بورس بیکر کے تمغوں کی نیلامی شروع ہوگئیJune 25, 2019ویب ڈیسک0 تمغوں کو نیلامی کے لیے پیش کیا ہے برطانیہ کی معروف ’فرم‘ ویلز ہارڈی ( Wyles Hardy) نے جو دلچسپی رکھنے والوں کو بولی میں شرکت کے لیے آن لائن سہولت مہیا کررہی ہے۔